خلوت و جلوت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - تنہائی اور محفل، گھر کے اندر اور باہر، پوشیدہ اور ظاہر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - تنہائی اور محفل، گھر کے اندر اور باہر، پوشیدہ اور ظاہر۔